Friday, 15 September 2017

آل پاکستان میڈیا کونسل

تر بیلا غا زی (بشیر اعوان +عبدالقیوم) آل پاکستان میڈیا کونسل کے وفد کا صوبائی صدر کی قیادت میں تحصیل غازی کا دورہ اس موقع پر ایک اجلا س زیر صدارت صو با ئی صدر ڈا کٹر مجتبیٰ بخا ری تحصیل آفس غازی میں منعقد ہوا، اجلاس میں ڈویژنل صدرڈاکٹرخاور علی شاہ،شاہ فیصل خان اور گوہر علی جبکہ تحصیل غازی سے آ ل پا کستا ن میڈیا کو نسل کے عہد ید ارو ں میں شامل سیدوکالت شاہ ، عا بد علی خا ن ، باغ حسین شاہ ، شوکت زمان ،زا ہد اقبا ل، افضل خا ن اور محمد بشیر نے خصوصی شر کت کی اجلاس میں صحافی برادری کے مسائل اور تنظیمی حوالے سے گفتگو ہوئی، صوبائی صدرخیبر پختونخواڈاکٹر مجتبیٰ بخاری نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آل پاکستان میڈیا کونسل اپنے ممبران سمیت دوسری تنظیموں سے تعلق رکھنے والے تمام صحافیوں کے حقوق کے لیے آواز بلند کرئے گی ہمار امقصد صحافی برادری سے گروپ بندیو کا خاتمہ کر کے تمام صحافی برادری کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنا ہے

ااد

Wednesday, 13 September 2017

۔امریکہ کے بہت بڑے ادارے ناسا کی تحقیق کے مطابق

۔امریکہ کے بہت بڑے ادارے ناسا کی تحقیق کے مطابق

جیسا کہ سب کو معلوم ہے آج کا انسان چاند پر پہنچ گیا ہے اور سائنس کی بدولت اس نے چاند پر قدم جما لیے ہیں ۔امریکہ کے بہت بڑے ادارے ناسا کی تحقیق کے مطابق کچھ عرصہ پہلے زمین کے پاس سے ایک سیارہ گزرہ جس کا نام جی ٹی سی ہے جس کی رفتار تین ہزار کلومیٹر تھی ۔
اگر وہ زمین سے ٹکرا جائے تو صورتحال جاپان کے شہر ناگا ساکی طرح ہوسکتی تھی ۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق اس دفعہ سیارے کی رفتار گیارہ ہزار سے بھی زیادہ ہے ۔ناسا کے مطابق اس سال ستائیس سپتمبر کو سیارے کے ٹکرانے کی اطلاعت ہیں اور دنیا کو بھاری نقصان کا خدشہ ہے۔

Wazifa for Natural Beautiful Face






Wazifa for Natural Beautiful Face


Wazifa for Natural Beautiful Face


Tuesday, 5 September 2017

شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1 پستول اور 20 گولیاں برآمد کر کے اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے،بتایا گیا ہے کہ 20 گولیاں برآمد کر کے اس کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے،بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی حلقہ این اے 120 میں الیکشن مہم کے دوران پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے ایک پستول اور 20 گولیاں برآمد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دی

Homeopathic Treatment.

24 Hours Online Clinic in Pakistan.

تفصلات کے لیے لنک پر کلک کریں 

/https://drsyedkahawaralishah.blogspot.com/


online clinic

Homeopathic Treatment
.
Dr-Syed Khawar Ali Shah
.
24 Hours Online Clinic in Pakistan
.
Just call on mobile +923133992702
or send your disease symptoms and reports via email to #KhawarHomeopathic Clinic #Shahababa3513@gmail­.com
تفصلات کے لیے لنک پر کلک کریں ..!.

Sunday, 3 September 2017

جو مائیں بے خوابی کا شکار ہوتی ہیں ان کے بچوں کی نیند نہ صرف متاثر ہوتی ہے بلکہ ان کی ذہنی نشوونما اور دماغی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔


جو مائیں بے خوابی کا شکار ہوتی ہیں ان کے بچوں کی نیند نہ صرف متاثر ہوتی ہے بلکہ ان کی ذہنی نشوونما اور دماغی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔

اس کے لیے ماہرین نے کئی سو بچوں کا سروے کیا ہے اور بے خوابی کی شکار ماؤں اور ان کے بچوں کے درمیان اس کا تعلق دریافت کیا ہے۔ مطالعے میں 200 سے زائد صحت مند بچوں اور ان کے والدین کا جائزہ لیا گیا ہے جبکہ بچوں کی عمریں 7 سے 12 کے درمیان تھیں۔
یہ تحقیق یونیورسٹی آف واروک کے ماہرین نے کی ہے۔
مطالعے کے بعد ماہرین یہ کہنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ بچوں کے سونے کے مسئلے کو خاندانی نظام کے تحت دیکھنا چاہیے۔ اس عمل میں نیند کے دوران الیکٹرو اینسیفیلو گرافی (ای ای جی) کے ذریعے ایک رات بچوں کا جائزہ لیا گیا اور ان کے گھروں میں جا کر ان کے دماغ پر الیکٹروڈ لگائے گئے۔ دوسری جانب بچوں کے والدین سے ان کی اپنی نیند کی کیفیات اور بچوں میں نیند کے مسائل سے سوالات کئے گئے۔
اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ جن بچوں کی مائیں بے خوابی یا کچی نیند کی شکار تھیں ان کے بچے بھی کم وقت کے لیے گہری پرسکون نیند میں گئے جو بچوں کی ای ای جی سے ظاہر تھیں۔ تاہم اس پورے عمل میں باپ کی نیند میں کمی بیشی کا بچوں پر کم اثر دیکھا گیا۔ اس کی ظاہری وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ بچے ماں کے پاس زیادہ وقت گزارتے ہیں اور ان کا ماں سے رشتہ زیادہ مضبوط ہوتا ہے جس کا اثر ان کی نیند پر بھی ہوتا ہے۔
سوالات کے جوابات میں جب ماں اور باپ نے اپنی نیند کے معیار کی خرابی بیان کی تو انہوں نے خود یہ اعتراف بھی کیا کہ ان کے بچے درست انداز میں نہیں سو سکے یا دیر سے سوتے ہیں۔
اچھی صحت کے لیے پرسکون اور گہری نیند بہت ضروری ہے جبکہ خراب اور ناکافی نیند دماغی کمزوری، یادداشت کو متاثر کرنے اور دماغی و نفسیاتی صحت کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔
بالغان میں نیند کا سب سے عام مسئلہ دیر سے نیند کا آنا یا بستر پر لیٹے رہنے کے باوجود دیر تک جاگنا ہے جسے بے خوابی یا انسومنیا کہتے ہیں لیکن اس کی شدت کے مختلف درجے ہوتے ہیں۔
ماہرین نے اس تحقیق کو سراہتے ہوئے والدین سے کہا ہے کہ بچے اپنی ماں سے ان دیکھی ڈور سے جڑے ہوتے ہیں اور یوں ماں کی بے خوابی ان پر گہرا اثر ڈالتی ہیں۔

ہماری طرح جوان رہنے کے لیے لنک پر کلک کریں ..!. https://drsyedkahawaralishah.blogspot.com/

ہماری طرح جوان رہنے کے لیے لنک پر کلک کریں ..!.
https://drsyedkahawaralishah.blogspot.com/

jawan rehnay ka raaz