Sunday, 29 July 2018

نوشہرہ: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال میں دو اوباش نوجوانوں کی خواجہ سرا ء کے ساتھ زیادتی۔ تفصلات کے لیے لنک پر کلک کریں ..! homeopathicetreatmen­t.blogspot.com


نوشہرہ: ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرز ہسپتال میں دو اوباش نوجوانوں کی خواجہ سرا ء کے ساتھ زیادتی

نوشہرہ:خواجہ سرا کے ساتھ تذلیل نازیبا حرکات کی کوشش

 نوشہرہ:نوشہرہ کلاں پولیس نے خواجہ سراء سائل کی درخواست پر دو ملزمان فرمان ولد سید علی شاہ سکنہ زیارت کاکا صاحب اور جواد ولد شمس السلام سکنہ خویشگی پایان کے خلاف رہورٹ درج کرلیا

نوشہرہ:ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کلاں مسعود خان نے واقعہ کی تصدیق کی

نوشہرہ:ڈی پی او نوشہرہ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوے واقع میں ملوث دونوں نامزد ملزمان  کو گرفتار کرلیا

نوشہرہ: ملزمان فرمان ولد سید علی شاہ سکنہ زیارت کاکا صاحب اور جواد ولد شمس السلام سکنہ خویشگی پایاں کے نام سے شناخت ہوا ہے

پٹرولیممصنوعاتکیقیمتوںمیں کمی کااعلانکردیا۔تفصیلات کے مطابق پٹرول 4.26 روپےسستاہوکر95.24روپےفی لیٹرہوگیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل6.37روپےسستاہوکر112.94روپےفی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 74 پیسے اور لائٹ ڈیزل 5 روپے 54 پیسے سستا کر دیا گیا، پیٹرولیممصنوعاتکیقیمتوںمیں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔واضح رہے کہنگراںحکومتنے آتے ہی ایک ہی ماہ میں دو مرتبہ پیٹرولیممصنوعاتکیقیمتوںمیںاضافہ کیا، وزارتِ خزانہکیجانب سے سمری منظور ہونے کے بعدپیٹرولکیقیمت میں 7 روپے 54 پیسے اضافے سے پیٹرول 99.50پیسے فی لیٹر ہوگیا تھا.