Sunday, 29 July 2018

پٹرولیممصنوعاتکیقیمتوںمیں کمی کااعلانکردیا۔تفصیلات کے مطابق پٹرول 4.26 روپےسستاہوکر95.24روپےفی لیٹرہوگیا، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل6.37روپےسستاہوکر112.94روپےفی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 74 پیسے اور لائٹ ڈیزل 5 روپے 54 پیسے سستا کر دیا گیا، پیٹرولیممصنوعاتکیقیمتوںمیں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔واضح رہے کہنگراںحکومتنے آتے ہی ایک ہی ماہ میں دو مرتبہ پیٹرولیممصنوعاتکیقیمتوںمیںاضافہ کیا، وزارتِ خزانہکیجانب سے سمری منظور ہونے کے بعدپیٹرولکیقیمت میں 7 روپے 54 پیسے اضافے سے پیٹرول 99.50پیسے فی لیٹر ہوگیا تھا.


No comments:

Post a Comment